البحث

عبارات مقترحة:

الشهيد

كلمة (شهيد) في اللغة صفة على وزن فعيل، وهى بمعنى (فاعل) أي: شاهد،...

الوتر

كلمة (الوِتر) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، ومعناها الفرد،...

الأول

(الأوَّل) كلمةٌ تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

کرسی، تخت ۔
(الْكُرْسِي)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

اللہ تعالیٰ کے پاؤں رکھنے کی جگہ جو عرش کے سامنے ہے ۔

الشرح المختصر

کرسی: یہ اللہ کی مخلوقات میں سے ایک عظیم مخلوق ہے۔ اس سے مراد رب جلَّ و علا کے پاؤں رکھنے کا مقام ہے جو عرش کے سامنے سیڑھی کی مانند ہے جیسا کہ اس کے بارے میں ابن عباس اور نبیﷺ کے دیگر اصحاب سے منقول ہے۔ ساتوں آسمان ’کرسی‘ کے سامنے ایسے ہیں جیسے سات دراہم ہوں اور وہ کسی ایسی شے پر پڑے ہوں جس کے ذریعے جنگ میں تلوار اور نیزے وغیرہ سے بچا جاتا ہے (مثلاً ڈھال) اور وہ شے کھال یا لکڑی سے بنی ہو۔ اور ’کرسی‘ عرش کے مقابلے میں ایسے ہے جیسے صحرا میں پڑا ہوا زرہ کے کڑوں میں سے ایک کڑا ہوتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

’کرسی‘ (کاف کے پیش کے ساتھ)۔ بسا اوقات لوگ اسے ’كِرْسِيّ‘ (کاف کی زیر کے ساتھ) بولتے ہیں ’تخت‘ وہ شے ہے جس پر ٹیک لگائی جائے اور اس پر بیٹھا جائے۔ عرب لوگ ہر شے کی اصل کو ’کِرس‘ کہتے ہیں۔ اس کا اطلاق ’عِلْم‘پر بھی ہوتا ہے۔ اسی معنی کے اعتبار سے علماء کو ’الکراسی‘ کہا جاتا ہے۔