کسی چیز کی واپسی کا مطالبہ کرنا۔ (الاستْرِدْادُ)

کسی چیز کی واپسی کا مطالبہ کرنا۔ (الاستْرِدْادُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی چیز کا قبضہ کسی دوسرے کے پاس جا نے کے بعد اسے لوٹانا۔

الشرح المختصر :


’استرداد‘: دوسرے سے کوئی چیز واپس لینے کو کہتے ہیں۔ چنانچہ اگر وہ چیز من وعن موجود ہے تو اسی کو لوٹا جائے گا اور اگر وہ چیز موجود نہ ہوگی تو اس کی قیمت لوٹائی جائے گی۔

التعريف اللغوي المختصر :


الاسْتِرْدادُ: کسی چیز کی واپسی اور لوٹانے کا مطالبہ کرنا۔ لفظِ ’ردّ‘ کا مطلب ہے کسی چیز کا واپس کرنا، لوٹانا۔