الحفيظ
الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحفيظ) اسمٌ...
مدتِ حیض میں عورت کا احتیاط سے کام لینا۔ (2)
استظہار: ایسی عورت جس کی عادت حیض میں خلل اور اضطراب واقع ہوگیا ہو اس کا اپنی عادت حیض کے دنوں میں کچھ دن کا اضافہ کردینا یہاں تک کہ اس کے لیے پوری طرح واضح ہوجائے اور حیض کے خون کے ختم ہونے کا اسے یقین ہوجائے ۔ مثلاً اگر اس کی عادت پانچ دن ہو تو وہ تین دن بڑھا دے گی اور انہیں بھی حیض کے دن ہی شمار کرے گی۔ ’استظھار‘ کے بعد جو خون آئے گا وہ ’استحاضہ‘سمجھا جائے گا نہ کہ حیض۔
’مدد مانگنا‘، گہار لگانا۔ کہاجاتا ہے’’اِسْتَہْظَرَ بأخِیْہِ‘‘ کہ اس نے اپنے بھائی سے مدد طلب کی اور اس نے اس کی مدد کی۔ ’اِسْتِظْهَار‘ کسی معاملے میں احتیاط برتنے اور اس میں اشتیاق کا مظاہرہ کرنے کے معنی میں بھی آتا ہے۔