البحث

عبارات مقترحة:

العفو

كلمة (عفو) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعول) وتعني الاتصاف بصفة...

المتعالي

كلمة المتعالي في اللغة اسم فاعل من الفعل (تعالى)، واسم الله...

البارئ

(البارئ): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (البَرْءِ)، وهو...

مذی۔ پتلا پانی جو میاں بیوی کی باہمی چھیڑ چھاڑ یا بوس و کنار کی وجہ سے اگلی شرمگاہ سے نکل آتا ہے۔
(الْمَذْيُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ سفید رنگ کا پتلا پانی جو (مرد عورت کی) باہمی چھیڑ چھاڑاور بوس وکنار کی وجہ سے اگلی شرمگاہ سے نکل آتا ہے ۔ (2)

الشرح المختصر

مذی: چپکنے والی وہ تری جو مرد کے آلۂ تناسل یا عورت کی شرمگاہ سے اس وقت نکلتی ہے جب (میاں بیوی کے مابین) چھیڑ چھاڑ یا بوس وکنار ہو۔ یہ نطفہ سے پتلا ہوتا ہے اور اس کی رنگت سفیدی مائل ہوتی ہے ۔ یہ بغیر اچھلے نکلتا ہے اور اس کے نکلنے پر شہوت میں کمی واقع نہیں ہوتی۔

التعريف اللغوي المختصر

مَذْيُ و مَذِيُّ: وہ سفید رنگ کا غیر پتلا پانی جو (مرد عورت) کی باہمی چھیڑ چھاڑ یا بوس وکنار یا اس کا خیال ذہن میں آنے کی وجہ سے سامنے کی شرمگاہ سے نکل آتا ہے۔