البحث

عبارات مقترحة:

القهار

كلمة (القهّار) في اللغة صيغة مبالغة من القهر، ومعناه الإجبار،...

المجيد

كلمة (المجيد) في اللغة صيغة مبالغة من المجد، ومعناه لغةً: كرم...

الوكيل

كلمة (الوكيل) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (مفعول) أي:...

بیوی سے رجوع کرنا
(الْمُرَاجَعَةُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

دوران عدت بغیر نئے عقد زواج کے اس بیوی کو نکاح میں لوٹانا جسے طلاق غیر بائنہ دی گئی تھی۔

التعريف اللغوي المختصر

مراجعہ: رجوع کرنا لوٹنا۔ یہ’راجع‘ فعل کا مصدر ہے۔ کہا جاتا ہے: ”راجَعَ فُلاناً في أمْرِہ“ یعنی اپنے کام کے سلسلے میں اس نے فلاں شخص کی طرف رجوع کیا اور اس سے رائے لی۔ جب کوئی شخص طلاق دینے کے بعد اپنی بیوی کو دوبارہ لوٹا لے تو کہا جاتا ہے: ”راجَعَ زَوْجَتَهُ“ کہ اس نے طلاق دینے کے بعد اپنی بیوی سے رجوع کرلیا۔ یہ لفظ دراصل ’رَجع‘ سے ماخوذ ہے جو کہ ’ذَھَاب‘ کی ضد ہے۔