اِستلقاء (چت لیٹنا) (الاِسْتِلْقَاءُ)

اِستلقاء (چت لیٹنا) (الاِسْتِلْقَاءُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


قیام یا قعود پر قدرت نہ رکھنے والے مصلی (نمازی) کا قبلہ کی طرف دونوں پیر دراز کرکے پشت کی بل لیٹنا ۔

التعريف اللغوي المختصر :


زمین پر پشت کے بل اور گُدّی (گردن کا آخری) ٹکا کر لیٹنا۔