ٹیک لگانا، سہارا لینا (الاسْتِنَادُ)

ٹیک لگانا، سہارا لینا (الاسْتِنَادُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی چیز پر ٹیک لگانا، اس کا سہارا لینا۔

التعريف اللغوي المختصر :


استناد: کسی چیز پر ٹیک لگانا، سہارا لینا، کہا جاتا ہے: ”اسْتَنَدَ إلى الـحائِطِ“ یعنی اس نے دیوار سے ٹیک لگایا، اس کو اپنی سند بنایا۔ اور سند: کا معنی ہے اونچی جگہ۔ استناد کے دیگر معانی یہ ہیں: مائل ہونا، مدد چاہنا اور جڑنا۔