جنگی مدد طلب کرنا، کمک طلب کرنا (الاسْتِنْفَارُ)

جنگی مدد طلب کرنا، کمک طلب کرنا (الاسْتِنْفَارُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


حاکمِ وقت یا اس کے نائب کا رعایا میں سے کسی ایک یا ایک سے زیادہ لوگوں کو جہاد کے لئے طلب کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


الاسْتِنْفارُ: ’اسْتَنْفَرَ‘ فعل کا مصدر ہے اس کا معنیٰ ہے مدد چاہنا اور نصرت طلب کرنا۔ اسی سے کہا جاتا ہے: ”اسْتَنْفَرَ الإمامُ الناسَ لِجِهادِ العَدُوِّ، فنَفَروا نَفْراً ونَفِيراً“ حاکم وقت نے لوگوں کو دشمن سے جہاد کرنے کے لیے جلدی نکلنے پر ابھارا۔