القاهر
كلمة (القاهر) في اللغة اسم فاعل من القهر، ومعناه الإجبار،...
ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ کوئی شخص کسی دوسرے شخص پر تہمت نہ لگائے کیونکہ اگر وہ ایسا نہ ہوا تو یہ تہمت اسی کی طرف لوٹ آتی ہے‘‘۔
نبی ﷺ نے اس بات کو حرام قرار دیا کہ آدمی اپنے کسی ساتھی کو اے فاسق یا اے کافر کہہ کر بلائے۔ کیونکہ اگر اس کا ساتھی ایسا نہیں ہوا تو وہ بات اپنے کہنے والے پر پلٹ آئے گی۔ التنوير شرح الجامع الصغير (9/276) شرح رياض الصالحين لابن عثيمين(6/221) شرح الموطأ: عبد الكريم الخضير، سافٹ کاپی۔