البحث

عبارات مقترحة:

الأعلى

كلمة (الأعلى) اسمُ تفضيل من العُلُوِّ، وهو الارتفاع، وهو اسمٌ من...

الغفار

كلمة (غفّار) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (غَفَرَ يغْفِرُ)،...

تالابندی، قفل لگا دینا (إغْلاقٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


دروازے وغیرہ کو مقفّل کرنا تاکہ وہ کھلنے نہ پائیں۔

الشرح المختصر :


اغلاق سے مراد دروازوں اور کھڑکیوں وغیرہ کو اچھے سے بند کرنا اور قفل لگانا ہے جس سے عورت کے ساتھ تنہائی میں ہونا (خلوت) ممکن ہوسکے، جیسے پردہ وغیرہ لٹکانا۔

التعريف اللغوي المختصر :


اِغلاق: بند کرنا ہے۔ اس کی ضد کھولنا ہے۔ اس کا اطلاق تنگی اور اِکراہ یعنی کسی کو مجبور کرنے پر بھی ہوتا ہے۔