البحث

عبارات مقترحة:

الباسط

كلمة (الباسط) في اللغة اسم فاعل من البسط، وهو النشر والمدّ، وهو...

العفو

كلمة (عفو) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعول) وتعني الاتصاف بصفة...

القاهر

كلمة (القاهر) في اللغة اسم فاعل من القهر، ومعناه الإجبار،...

’تثنیہ‘، دو بنا دینا۔ ڈبل کردینا، ایک کام کے ساتھ دوسرا کام ملانا، اذان کے الفاظ کو دوبارہ کہنا۔ (تَثْنِيَةٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


اذان کے الفاظ کا اعادہ کرنا اور انہیں دو دو دفعہ کہنا۔ (2)

التعريف اللغوي المختصر :


’تثنیہ‘: ’ایک کو ایک کے ساتھ ملانا‘۔ کہا جاتا ہے ’’ثَنَّيْتُ الشَّيْءَ أُثَنِّيهِ‘‘ یعنی میں نے اُس شے کے ساتھ کسی اور کو ملا دیا ۔ اس کے یہ معانی بھی آتے ہیں:’کسی شے کو دو کرنا ‘،’ کسی شے کو دو دفعہ کرنا‘۔