البحث

عبارات مقترحة:

الكريم

كلمة (الكريم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل)، وتعني: كثير...

العلي

كلمة العليّ في اللغة هي صفة مشبهة من العلوّ، والصفة المشبهة تدل...

الحق

كلمة (الحَقِّ) في اللغة تعني: الشيءَ الموجود حقيقةً.و(الحَقُّ)...

عیدین کی نماز، عیدالفطر اور عیدالاضحی کی نماز۔ (صَلاةُ العِيدَينِ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


دو رکعتیں جو خاص انداز میں عید الفطر اور عیدالاضحی کے دنوں میں ادا کی جاتی ہیں۔ (1)

الشرح المختصر :


صلاۃِ عیدَیْن: عیدین کی نمازیں شعائر اسلام میں سے ہیں۔ نماز عید کودو رکعتوں کی صورت میں عید الفطر کے دن جو یکم شوال کو ہوتا ہے اور عید الاضحیٰ کے دن جو کہ ذوالحجہ کا دسواں دن ہوتا ہے،جہراً ادا کی جاتی ہے۔ عیدین کی نماز کا وقت اس وقت شروع ہوجاتا ہے جب سورج ایک یا دو نیزے کے بقدر بلند ہوجائے جو کہ نفل نماز پڑھنے کے جائز ہونے کا وقت ہے۔ اس کا اختتام وسط آسمان سے سورج ڈھل جانے کے ساتھ ہوتا ہے یعنی نماز ظہر سے کچھ دیر پہلے۔ (2)