البحث

عبارات مقترحة:

الطيب

كلمة الطيب في اللغة صيغة مبالغة من الطيب الذي هو عكس الخبث، واسم...

المؤخر

كلمة (المؤخِّر) في اللغة اسم فاعل من التأخير، وهو نقيض التقديم،...

الوتر

كلمة (الوِتر) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، ومعناها الفرد،...

بلا پر و پیکان کے تیر (قِداحٌ)


العقيدة أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


بلا پر و پیکان کے تیر۔

الشرح المختصر :


’قِداح‘ تیر کی تختیاں اور لکڑیاں۔ ایک قول کی رو سے تیر بنانے کے لیے جب لکڑی کو پہلی بار کاٹا جاتا ہے، تو اُسے ’قِطْع‘، جب تراشا جاتا ہے تو ’بَرِیّ‘ پھر جب سیدھا کردیا جاتا ہے، تو ’قِدح‘ کہا جاتا ہے۔ پھر اُس میں پَر لگایا جاتا ہے اور پیکان جوڑا جاتا ہے، جو در اصل لوہے کا ٹکڑا ہوتا ہے، تو اُس کا نام تیر ہوتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


قِداح دراصل ’قِدْح‘ کی جمع ہے۔ اس سے مُراد تیر کی لکڑیاں، جب انھیں تراش اور چھیل کر چلانے کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔ ایک قول یہ ہے کہ قداح مطلق تیر کو کہتے ہیں۔