البحث

عبارات مقترحة:

الولي

كلمة (الولي) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من الفعل (وَلِيَ)،...

التواب

التوبةُ هي الرجوع عن الذَّنب، و(التَّوَّاب) اسمٌ من أسماء الله...

الأكرم

اسمُ (الأكرم) على وزن (أفعل)، مِن الكَرَم، وهو اسمٌ من أسماء الله...

تجوید (التَّجْوِيد)


علوم القرآن

المعنى الاصطلاحي :


قرآن کریم کو رسول ﷺ سے منقول صحیح طریقے کے مطابق پڑھنا۔

الشرح المختصر :


تجوید: علومِ قرآن میں سے ایک علم ہے جس میں تلاوتِ قرآن مجید کی صحیح ودرست طریقے سے ادائگی پر زور دیا جاتا ہے، یعنی قرآن مجید کی تلاوت اس طرح کرنا کہ ہر حرف کو اس کے مخرج اور اس کے لازمی صفت، جیسے شدت، رخوت اور جہر وغیرہ سے اس کا حق دینا اور ہر حرف کو اس کی مذکورہ صفات کے ساتھ ادا کرنا جیسے حروفِ مُستفلہ کو باریک پڑھنا اور حروفِ مُستعلیہ کو موٹا پڑھنا وغیرہ۔ نیز ہر حرف کو بغیر کسی تکلف یا تشدد، اور بغیر افراط یا اسراف کے اس کے اصل کی طرف لوٹانا۔

التعريف اللغوي المختصر :


تجوید کا معنی ہے خوبصورت اور عمدہ بنانا۔ اس کے علاوہ یہ مضبوط ومحکم کرنے اور تزیین و آرائش کے معنی میں بھی آتاہے۔