البحث

عبارات مقترحة:

التواب

التوبةُ هي الرجوع عن الذَّنب، و(التَّوَّاب) اسمٌ من أسماء الله...

القيوم

كلمةُ (القَيُّوم) في اللغة صيغةُ مبالغة من القِيام، على وزنِ...

الوهاب

كلمة (الوهاب) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) مشتق من الفعل...

شراب نوشی (شُرْبُ الْخَمْرِ)


الثقافة والدعوة أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی بھی نشہ آور شے کو نوش کرنا، خواہ وہ مائع ہو یا جامد، کم ہو یا زیادہ۔

الشرح المختصر :


شراب نوشی بڑے گناہوں اور برے کاموں میں سے ہے۔ اس سے مراد ہر وہ نشیلی چیز استعمال کرنا ہے جو عقل کو خراب کردے اور اس کی سلامتی پر اثر انداز ہو، چاہے وہ کسی بھی ہیئت میں ہو؛ پکائی ہوئی ہو یا خام، کم ہو یا زیادہ، اور چاہے اسے انگور سے بنایا گیا ہو یا کھجور یا گندم یا جَو یا کسی اور چیز سے۔