البحث

عبارات مقترحة:

السلام

كلمة (السلام) في اللغة مصدر من الفعل (سَلِمَ يَسْلَمُ) وهي...

الغفور

كلمة (غفور) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) نحو: شَكور، رؤوف،...

القاهر

كلمة (القاهر) في اللغة اسم فاعل من القهر، ومعناه الإجبار،...

صفا پہاڑی، ایک چھوٹا سا پہاڑ جہاں سے حج اور عمرہ کرنے والے لوگ سعی کی ابتداء کرتے ہیں۔ (الصَّفَا)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


ایک چھوٹا سا پہاڑ جہاں سے حج اور عمرہ کرنے والے سعی کی ابتداء کرتے ہیں۔

الشرح المختصر :


صفا: ایک بلند اور ہموار پتھریلی چٹان جو جبل ابی قبیس کے دامن میں مسجد حرام کے مشرقی جانب واقع ہے ۔ اگر کھڑا ہونے والا اس جگہ پر کھڑا ہو تو وہ حجر اسود کے بالکل سامنے ہوجاتا ہے۔ اس کے اور مروہ کے مابین سعی کا آغاز یہیں سے ہوتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


صفا: یہ صَفاةٍ کی جمع ہے۔ اس سے مراد وہ چوڑا، ملائم اور سخت پتھر ہے جس پر کچھ نہیں اگتا ۔ یہ دراصل الصَّفاءِ سے نکلا ہے جس کا معنی ہے: صاف ہونا۔