البحث

عبارات مقترحة:

المبين

كلمة (المُبِين) في اللغة اسمُ فاعل من الفعل (أبان)، ومعناه:...

العالم

كلمة (عالم) في اللغة اسم فاعل من الفعل (عَلِمَ يَعلَمُ) والعلم...

العزيز

كلمة (عزيز) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) وهو من العزّة،...

کتمان، چھپانا (الْكِتْمانُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی شے کو چھپانا اور اسے بیان کرنے سےخاموشی اختیار کرنا۔

الشرح المختصر :


کسی شے کو بیان کرنے اور اس کا اظہار کرنے سے سکوت اختیار کرنا کتمان کہلاتا ہے۔ مثلاً بائع کا عقدِ بیع کے طے پانے کے وقت مشتری سے سامانِ تجارت کے کسی عیب کو چھپانا اور اس کے بیان سے سکوت اختیار کرنا، جب کہ اسے اس عیب کا علم ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :


کتمان یعنی کسی شے کو مخفی رکھنا اور چھپانا۔ کتمان کی ضد اعلان کرنا، ظاہر کرنا اور افشاء کرنا ہے۔ کتمان کے یہ معانی بھی آتے ہیں: پوشیدہ رکھنا، ممٹانا، ڈھانپ لینا اور محفوظ رکھنا۔