البحث

عبارات مقترحة:

الرب

كلمة (الرب) في اللغة تعود إلى معنى التربية وهي الإنشاء...

الحق

كلمة (الحَقِّ) في اللغة تعني: الشيءَ الموجود حقيقةً.و(الحَقُّ)...

القريب

كلمة (قريب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فاعل) من القرب، وهو خلاف...

مذی۔ پتلا پانی جو میاں بیوی کی باہمی چھیڑ چھاڑ یا بوس و کنار کی وجہ سے اگلی شرمگاہ سے نکل آتا ہے۔ (الْمَذْيُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ سفید رنگ کا پتلا پانی جو (مرد عورت کی) باہمی چھیڑ چھاڑاور بوس وکنار کی وجہ سے اگلی شرمگاہ سے نکل آتا ہے ۔ (2)

الشرح المختصر :


مذی: چپکنے والی وہ تری جو مرد کے آلۂ تناسل یا عورت کی شرمگاہ سے اس وقت نکلتی ہے جب (میاں بیوی کے مابین) چھیڑ چھاڑ یا بوس وکنار ہو۔ یہ نطفہ سے پتلا ہوتا ہے اور اس کی رنگت سفیدی مائل ہوتی ہے ۔ یہ بغیر اچھلے نکلتا ہے اور اس کے نکلنے پر شہوت میں کمی واقع نہیں ہوتی۔

التعريف اللغوي المختصر :


مَذْيُ و مَذِيُّ: وہ سفید رنگ کا غیر پتلا پانی جو (مرد عورت) کی باہمی چھیڑ چھاڑ یا بوس وکنار یا اس کا خیال ذہن میں آنے کی وجہ سے سامنے کی شرمگاہ سے نکل آتا ہے۔