البحث

عبارات مقترحة:

العفو

كلمة (عفو) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعول) وتعني الاتصاف بصفة...

الواحد

كلمة (الواحد) في اللغة لها معنيان، أحدهما: أول العدد، والثاني:...

الحي

كلمة (الحَيِّ) في اللغة صفةٌ مشبَّهة للموصوف بالحياة، وهي ضد...

مصافحہ کرنا (الْمُصَافَحَة)


الحديث التربية والسلوك

المعنى الاصطلاحي :


صفحۂ ہتھیلی کو صفحۂ ہتھیلی کے ساتھ ملانا اور چہرے کو چہرے کے سامنے رکھنا۔

الشرح المختصر :


اسلام کے آداب اور اس کے اخلاقِ کریمہ میں بوقتِ ملاقات سلام اور مصافحہ کرنا ہے۔ یہ دو مصافحہ کرنے والوں کے درمیان محبت اور اکرام وتکریم کا اظہار ہے، اس کا طریقہ یہ ہے کہ آدمی اپنے دائیں ہاتھ کی صفحۂ ہتھیلی کو اپنے ساتھی کے دائیں ہاتھ کی صفحۂ ہتھیلی پر رکھے اور اسے پکڑ لے۔

التعريف اللغوي المختصر :


المُصافَحَةُ‘: کسی دوسرے کے ہاتھ میں ہاتھ رکھنا۔ لفظ ’مصافحہ‘ دراصل عربی کے لفظ ’صفح‘ سے ماخوذ ہے اور اس سے مراد کسی چیز کا ’رخ‘ اور اس کا ’پہلو‘ ہوتا ہے۔