البحث

عبارات مقترحة:

الخالق

كلمة (خالق) في اللغة هي اسمُ فاعلٍ من (الخَلْقِ)، وهو يَرجِع إلى...

الباطن

هو اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (الباطنيَّةِ)؛ أي إنه...

نماز نبوى

الأردية - اردو

المؤلف سید شفیق الرحمن ، عطاء الرحمن ضياء الله
القسم كتب وأبحاث
النوع نصي
اللغة الأردية - اردو
المفردات الصلاة - صفة الصلاة
نماز نبوى : نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی نماز کی کیفیت کے بیان میں اردو زبان کی بہترین کتابوں میں سے ایک ہے جس میں احکام طہارت نماز کی مکمل کیفیت سنن ونوافل نمازوں کے اقسام اور جنائز وغیرہ کے احکام كا تذكره كيا گیا ہے.

التفاصيل

اس كتاب ميں درج ذیل مباحث زیر بحث آئے ہیں: 1-     احکام طہارت  اور نجاسات کا ازالہ 2-     وضو وغسل واجب کا طریقہ 3-     نواقض وضو 4-     تیمم 5-     نماز کے اوقات 6-     اذان واقامت 7-     تکبیر تحریمہ سے سلام پھیرنے تک نماز نبوی کا طریقہ. 8-     سجود سہو 9-     مساجد کے احکام 10- نماز با جماعت 11- سنن رواتب 12- صلاۃ التطوع 13- قیام رمضان 14- نماز جمعہ 15- نماز عیدین 16- سفر کی نماز 17- سورج اور چاند گرہن کی نماز 18- نماز استسقاء 19- نماز جنازہ 20- جنائز کے احکام. 21- قبروں کی زیارت