البحث

عبارات مقترحة:

الحفي

كلمةُ (الحَفِيِّ) في اللغة هي صفةٌ من الحفاوة، وهي الاهتمامُ...

الإله

(الإله) اسمٌ من أسماء الله تعالى؛ يعني استحقاقَه جل وعلا...

الخالق

كلمة (خالق) في اللغة هي اسمُ فاعلٍ من (الخَلْقِ)، وهو يَرجِع إلى...

انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ برابر فجر کی نماز میں قنوت پڑھا کرتے تھے، یہاں تک کہ دُنیا سے رُخصت ہوگئے۔

شرح الحديث :

یہ حدیث اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ آپ برابر فجر کی نماز میں قنوت پڑھتے رہے یہاں تک کہ اللہ تعالی نے آپ کو وفات دے دی۔ لیکن یہ حدیث صحیح نہیں ہے اور اس معنی میں کوئی ثابت شدہ حدیث موجود نہیں۔ آپ کا معروف طریقہ یہی ہے کہ آپ حادثات کے موقعوں پر تمام نمازوں میں قنوت پڑھتے تھے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية