البحث

عبارات مقترحة:

الكبير

كلمة (كبير) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، وهي من الكِبَر الذي...

الشافي

كلمة (الشافي) في اللغة اسم فاعل من الشفاء، وهو البرء من السقم،...

القهار

كلمة (القهّار) في اللغة صيغة مبالغة من القهر، ومعناه الإجبار،...

عامر بن عبداللہ بن زبیر اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ”نکاح کا اعلان کرو“۔

شرح الحديث :

یہ حدیث شادی کے اعلان و تشہیر اور لوگوں میں اس کے خبر کی تنشیر کی مشروعیت پر دلالت کرتی ہے، یہ خوشی کے اظہار اور پوشیدہ شادی سے ممتاز کرنے کے لیے ہے، اعلان کا ضابطہ عرف ہے، وسائلِ اعلان میں سے ولیمہ، لوگوں کی حاضری، رخصتی کے وقت شوہر کا بیوی کی ہمراہی اختیار کرنا، دف بجانا اور گاڑیوں کی آوازیں (ہارن) وغیرہ ہیں۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية