البحث

عبارات مقترحة:

المقيت

كلمة (المُقيت) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أقاتَ) ومضارعه...

الغني

كلمة (غَنِيّ) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من الفعل (غَنِيَ...

العزيز

كلمة (عزيز) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) وهو من العزّة،...

ابو قتادہ انصاری رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اُمامہ بنتِ زینب بنت رسول () اور ابوالعاص بن ربیع بن عبدالشمس کی بیٹی اُمامہ کو اٹھائے ہوئے نماز پڑھ رہے تھے، جب آپ سجدہ کرتے تو ان کو اتار دیتے اور جب کھڑے ہوتے تو اٹھا لیتے۔

شرح الحديث :

نبی اپنی نواسی امامہ بنت زینب بنت رسول اللہ کو نماز پڑھنے کی حالت میں کندھے پر اٹھائے رکھتے، جب کھڑے ہوتے تو ان کو اپنے کندھے پر اٹھا لیتے، اور جب رکوع یا سجدہ کرتے تو انہیں محبت اور پیار سے زمین پر اتار دیتے.


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية