البحث

عبارات مقترحة:

الحميد

(الحمد) في اللغة هو الثناء، والفرقُ بينه وبين (الشكر): أن (الحمد)...

المقدم

كلمة (المقدِّم) في اللغة اسم فاعل من التقديم، وهو جعل الشيء...

الظاهر

هو اسمُ فاعل من (الظهور)، وهو اسمٌ ذاتي من أسماء الربِّ تبارك...

ہم نبی كے لیے آپ کے حصے كا دودھ اٹھاکر رکھ دیا کرتے تھے۔ آپ رات کو تشریف لاتے اور اس انداز میں سلام کرتے کہ سوئے ہوئے کو بیدار نہ کرتے اور بیدار کو سنا دیتے۔ چنانچہ نبی تشریف لائے اور اسی انداز میں سلام کیا جس طرح آپ کیا کرتے تھے۔

شرح الحديث :

مقداد رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھی رضی اللہ عنہم جب بکری کا دودھ نکال کر اپنے حصے کا دودھ پی چکتے تو رسول اللہ کا حصہ آپ کے لیے اٹھاکر رکھ دیتے یہاں تک کہ آپ اسے پینے کے لئے تشریف لاتے ۔ رسول اللہ جب رات کو ان کے پاس آتے اور وہ سوئے ہوئے ہوتے تو آپ اوسط آواز میں جو کم سے کم بلند اور اس سے اوپر کے درمیان ہوتی ان پر سلام کرتے، اس طرح کہ سوئے ہوئے کو بیدار نہ کرتے، لیکن ساتھ ہی ان میں سے بیدار کو سنا دیتے تھے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية