البحث

عبارات مقترحة:

الحق

كلمة (الحَقِّ) في اللغة تعني: الشيءَ الموجود حقيقةً.و(الحَقُّ)...

الغفار

كلمة (غفّار) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (غَفَرَ يغْفِرُ)،...

المؤمن

كلمة (المؤمن) في اللغة اسم فاعل من الفعل (آمَنَ) الذي بمعنى...

ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ مومن نیکی کرنے سے ہر گز آسودہ نہیں ہوتا یہاں تک کہ وہ جنت تک پہنچ جائے۔

شرح الحديث :

حدیث کا مفہوم: جو نیک کام مومن کو اللہ تعالی کے قریب کرتے ہیں ان کے کرنے سے وہ کبھی نہیں رُکتا بلکہ ان میں لگا رہتا ہے یہاں تک کہ اسے موت آجائے اور اپنی زندگی میں کیے جانے والے نیک اعمال کی بدولت وہ جنت میں داخل ہوجائے۔ ان نیک اعمال میں سے سب سے افضل شریعت کا علم حاصل کرنا ہے۔ اسی معنی پر مشتمل ایک اور حدیث ہے جو انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے جس میں وہ بیان کرتے ہیں کہ نبی نے فرمایا: دو پیاسے کبھی سیراب نہیں ہوتے، ایک علم کا پیاسا جو حصولِ علم سے سیراب نہیں ہوتا اور دوسرا دنیا کا پیاسا جو اس کے حصول سے سیراب نہیں ہوتا۔ یہ حدیث مشکاۃ المصابیح (1/86) میں مذکور ہے۔ حدیث نمبر: 260 اور شیخ البانی نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية