البحث

عبارات مقترحة:

الشكور

كلمة (شكور) في اللغة صيغة مبالغة من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

المتين

كلمة (المتين) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل على وزن (فعيل) وهو...

القدير

كلمة (القدير) في اللغة صيغة مبالغة من القدرة، أو من التقدير،...

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کوئی (کسی کو) مارے تو اسے چاہیے کہ چہرے پر مارنے سے بچے‘‘۔

شرح الحديث :

حدیث میں اس بات کا بیان ہے کہ جب کوئی شخص کسی کو مارنے کا ارادہ کرے تو وہ چہرے پر مارنے سے پرہیز کرے کیونکہ چہرہ محاسن کا مرکز ہے اور بہت نازک ہوتا ہے اور مارنے سے اس پر نشان پڑ جاتا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية