البحث

عبارات مقترحة:

الأحد

كلمة (الأحد) في اللغة لها معنيانِ؛ أحدهما: أولُ العَدَد،...

البر

البِرُّ في اللغة معناه الإحسان، و(البَرُّ) صفةٌ منه، وهو اسمٌ من...

الوهاب

كلمة (الوهاب) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) مشتق من الفعل...

عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: ”اپنے بھائی سے مت جھگڑو، نہ اس سے ہنسی مذاق کرو اور نہ اس سے کوئی ایسا وعدہ کرو، جس کی تم خلاف ورزی کرو“۔

شرح الحديث :

نبی نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ انسان اپنے ہم نشیں کے کلام کی کمی اور اس کی رائے کے نقص کو ظاہر کرنے کے لیے بحث کرے۔ کیوں کہ یہ مذموم عادت ہے۔ نبی نے بے جا مذاق سے بھی منع فرمایا، جو دل کی سختی کا باعث ہوتا ہے، دوسروں کو تکلیف ہوتی ہے اور رنجشیں پیدا ہوتی ہیں۔ اسی طرح آپ نے وعدہ خلافی سے بھی منع فرمایا؛ کیوں کہ اس سے بھی کینہ پیدا ہوتا ہے۔ اس لیے یا تو آپ وعدہ ہی نہ کریں اور اگر کریں تو اسے پورا کریں۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية