البحث

عبارات مقترحة:

المؤمن

كلمة (المؤمن) في اللغة اسم فاعل من الفعل (آمَنَ) الذي بمعنى...

القيوم

كلمةُ (القَيُّوم) في اللغة صيغةُ مبالغة من القِيام، على وزنِ...

المبين

كلمة (المُبِين) في اللغة اسمُ فاعل من الفعل (أبان)، ومعناه:...

جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: "قطع رحمی کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہو گا"۔

شرح الحديث :

یہ حدیث قطع رحمی کے حرام ہونے اور اس بات کی دلیل ہے کہ یہ کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔ حدیث میں جس دخول کی نفی کی گئی ہے وہ ایسا دخول ہے جس سے پہلے عذاب نہ ہو۔ اس کا مفہوم یہ نہیں کہ جنت میں داخلہ بالکل ہی نہیں ہو گا۔ کیوں کہ قطع رحمی کرنے والا کافر نہیں ہوتا کہ اس پر جنت حرام ہو جائے، بلکہ اگر وہ موحد ہے تو اس کا مآل کار جنت ہوگا۔ تاہم جانے سے پہلے اسے اپنے گناہ کے بقدر عذاب بھگتنا ہوگا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية