البحث

عبارات مقترحة:

المولى

كلمة (المولى) في اللغة اسم مكان على وزن (مَفْعَل) أي محل الولاية...

العلي

كلمة العليّ في اللغة هي صفة مشبهة من العلوّ، والصفة المشبهة تدل...

الإله

(الإله) اسمٌ من أسماء الله تعالى؛ يعني استحقاقَه جل وعلا...

عقبہ ابن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: ’’جس نے تیر اندازی کا فن سیکھا، پھر اس نے اسے چھوڑ دیا، وہ ہم میں سے نہیں، یا (فرمایا:) اس نے یقیناً نافرمانی کی۔‘‘

شرح الحديث :

جس نے اللہ کی خاطر (یعنی جہاد کے لیے) تیر سے نشانہ بازی یا موجودہ دور میں گولی سے نشانہ بازی سیکھی اور پھر اسے بھول جانے کے خوف سے اس کی نگہداشت اور دیکھ بھال (مشق کرنا)کرنا ترک کردیا، تو اس نے اپنے آپ کو گناہ سے دوچار کیا اور نبی کی سنت سے دوری کا شکار ہوا۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ایسا کرنے سے وہ کافر ہو جاتا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية