کنویں (الآبَارُ)

کنویں (الآبَارُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


زمین میں موجود گہرا گڑھا جس سے پانی یا تیل وغیرہ نکالا جاتا ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :


البئرُ (آبار کا واحد): گڑھا اور کھوہ کو کہتے ہیں۔ کہا جاتا ہے: ”بأر البئر، يَبْأَرُها، وابْتَأَرَها“ یعنی اس نے زمین میں کنواں کھودا۔