الرقيب
كلمة (الرقيب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...
شرعی طور پر مطلوب قسم کھانے اور حلف اٹھانے سے باز رہنا۔
’فریق تنازع‘کا مطلوبہ قسم نہ اٹھانا چاہے اسے شارع نے اسی کے فائدے کے لیے مقرر کیا ہو بایں طور کہ اس کی وجہ سے وہ دعویٰ سے بری ہوجاتا ہو یا پھر وہ قاضی کی طرف سے مطلوب ہو۔ ’نکول‘یا تو حقیقی ہوتا ہے مثلاً یوں کہنا کہ’میں قسم نہیں اٹھاتا‘یا پھر حکماً ہوتا ہے جیسے اس شخص کا خاموش رہنا حالانکہ اسے کوئی ایسی معذوری بھی لاحق نہ ہو جس کی وجہ سے وہ قسم نہ اٹھا سکتا ہو جیسے وہ گونگا یا بہرہ نہ ہو، یا پھر وہ حلف کا مطلوبہ صیغہ بدل دے۔
’بزدلی‘، ’پیش قدمی سے رکنا‘۔ ’نکْلْ‘ کا اصل معنی ہے ’روکنا ‘اور ’دور کرنا‘۔ ’نکول‘ کااطلاق ’بیڑیوں‘پر بھی ہوتا ہے۔ یہ ’نِکل‘ کی جمع ہے جس کا معنی ہے ’بیڑی‘۔