اشتباہ (الاشْتِبَاهُ)

اشتباہ (الاشْتِبَاهُ)


الفقه العقيدة أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی پاکیزہ چیز کا ناپاک چیزکے ساتھ ايسے مل جانا کہ دونوں میں فرق کرنا ممکن نہ رہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


لفظ ’اشتباہ‘ ’اِشْتَبَہَ‘ كا مصدر ہے، اِشْتَبَہَ الأمرُ، معاملہ کا مشتبہ اور مختلط ہونے کو کہتے ہیں۔ یہ کلمہ دراصل کسی چیز کی شکل، رنگت اور وصف میں مشابہت پیدا ہونے پر دلالت کرتا ہے۔