وَلیمہ (الوَلِيمَةُ)

وَلیمہ (الوَلِيمَةُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


ہر وہ کھانا جو شادی کے موقع پر بنایا جائے۔

الشرح المختصر :


وَلیمہ: ایسا کھانا جو شادی کی تقریب کی مناسبت سے بنایا جائے اور لوگوں کو اسے کھانے کی دعوت دی جائے۔

التعريف اللغوي المختصر :


وَلِيمَہ: یہ مشتق ہے الوَلْـم سے بمعنی جمع کرنا۔ چنانچہ جب ولیمہ کیا جاتا ہے تو کہا جاتا ہے’’أَوْلَـمَ فُلانٌ‘‘ کہ اس نے اپنے لوگوں کو جمع کیا۔ یہ شادی کے موقعے پر دیئے جانے والے کھانے یا ہر اجتماع خصوصاً خوشی کے موقعے پر بنائے جانے والے کھانے کو کہا جاتا ہے۔