الحكم
كلمة (الحَكَم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعَل) كـ (بَطَل) وهي من...
وہ سانپ جس کی دُم چھوٹی ہو۔
ابتر: سانپوں کی ایک قسم جن کی دُم کٹی ہوتی ہے۔ ایسے سانپ کئی طرح کے ہوتے ہیں: ایک قسم ایسے سانپوں کی ہے جو نیلے رنگ کا ہوتا ہے۔ ہر ایک سے بھاگتا ہے، جس نے بھی اسے دیکھا وہ مرگیا۔ حاملہ عورت اسے دیکھتی ہے تو اس کا حمل ساقط ہوجاتا ہے۔ شیطان کا نام بھی سانپوں کے ناموں میں سے ہے۔
اَبْتَرْ: ’کٹا ہوا جانور‘ خواہ اس کی دُم کٹی ہوئی ہو یا پیر وغیرہ کٹے ہوں۔ اس کی اصل’البَتْرِ ‘ہے بمعنی’کاٹنا‘۔ اس کا اطلاق اس پر بھی ہوتا ہے جس کے بعد کوئی نہ ہو، جس کا کوئی بیٹا نہ ہو۔