البحث

عبارات مقترحة:

القابض

كلمة (القابض) في اللغة اسم فاعل من القَبْض، وهو أخذ الشيء، وهو ضد...

الرحمن

هذا تعريف باسم الله (الرحمن)، وفيه معناه في اللغة والاصطلاح،...

الغني

كلمة (غَنِيّ) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من الفعل (غَنِيَ...

مزدور، ملازم
(أَجِيرٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ایسا شخص جو کسی دوسرے کے لئے کچھ معاوضے پر کام کرتا ہو۔

الشرح المختصر

’اجیر‘سے مراد ہر وہ انسان ہےجو اجرت یعنی عوض لےکر کسی کے لئے کام کرتا ہو۔ خواہ یہ عوض نقدی ہو یا پھر کوئی اور منفعت ہو۔ چاہے وہ کام کسی ایک شخص کے پاس معین مدت کے لئے ہو، اس طرح کے مزدور کو ’ذاتی ملازم‘ کہا جاتاہے جیسے ذاتی ڈرائیور۔ یا پھر کام ہر شخص کے لئے کرے تو اس طرح کے ملازم کو ’مشترک ملازم‘ کہا جاتا ہےجیسےدرزی وغیرہ۔

التعريف اللغوي المختصر

اجیر: ’فعیل‘ کے وزن پر ’مفعول‘ یعنی مستأجِرْ (اجرت پر ليا گيا شخص) کے معنی میں ہے، مستأجر وہ شخص ہوتا ہے جو کسی عوض اور بدلے پر کوئی کام کرے۔ یہ لوگوں کے قول’أجَرَ الشخصَ، یَأجُرُہُ، أجرًا‘ سے ماخوذ ہے، یعنی اس نے فلاں شخص کو اس کے کام کے عوض میں اجرت دی۔