متفق علیہ شرعی دلائل (أَدِلَّةٌ مُتَفَّقٌ عَلَيْهَا)

متفق علیہ شرعی دلائل (أَدِلَّةٌ مُتَفَّقٌ عَلَيْهَا)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


اسلامی شریعت کے مصادر جن کے قابلِ قبول ہونے میں علمائے امت کے مابین کوئی اختلاف نہیں اور وہ یہ ہیں: قرآن، سنت، اجماع اور قیاس۔

الشرح المختصر :


علمائے اہلِ سنت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ وہ مصادر جن پر اسلامی شریعت مبنی ہے اور جن سے احکامِ شریعت اخذ کیے جاتے ہیں وہ چار ہیں: قرآن، سنت، اجماع اور قیاس۔ یہ چاروں اصل دو مصادر کی طرف لوٹتے ہیں جو کہ قرآن اور سنت ہے۔ جب کہ اجماع اور قیاس کے اثبات کے لیے کتاب و سنت اور من جملہ متفق علیہ قیاس کو ہی مستند قرار دیا جاتا ہے۔