البحث

عبارات مقترحة:

المجيد

كلمة (المجيد) في اللغة صيغة مبالغة من المجد، ومعناه لغةً: كرم...

الوارث

كلمة (الوراث) في اللغة اسم فاعل من الفعل (وَرِثَ يَرِثُ)، وهو من...

القدير

كلمة (القدير) في اللغة صيغة مبالغة من القدرة، أو من التقدير،...

غیر مختون
(أَغْلَفُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ شخص جس کا ختنہ نہ ہوا ہو۔

الشرح المختصر

’اغلف‘ سے مراد وہ شخص ہے جس کا عضوِ تناسل ’غلفہ‘ سے ڈھکا ہوا ہو، اس سے مراد وہ کھال ہے جو مرد کے عضو تناسل کے سِرے کو ڈھانپے ہوتی ہے اور ختنہ میں کاٹ دی جاتی ہے۔ بچے (نر) کا ’ختنہ‘ یہ ہے کہ اس کے عضوِ تناسل کے سر پر موجود کھال کو کاٹ دیا جائے اور عورت کا ’ختنہ‘ یہ ہے کہ دخول کی جگہ کے اوپر موجود (مرغے کی کلغی کی طرح) زائد گوشت کو کاٹ دیا جائے۔ ختنہ اسلامی شریعت کی خوبیوں میں سے ایک ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے لیے مقرر کیا ہے کیونکہ ختنہ کرنے سے پاکیزگی اور صفائی حاصل ہوتی ہے، پیدائشی ہیئت میں حسن آتا ہے اور شہوت میں اعتدال پیدا ہوتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

الأَغْلَفُ: جس کا ختنہ نہ ہوا ہو اور اس کے عضوِ تناسل پر موجود کھال نہ کاٹی گئی ہو۔ ’غُلفہ‘ اس کھال کو کہا جاتا ہے جو نر بچے کے عضو تناسل کو ڈھانپے ہوتی ہے۔ حقیقی معنی کے اعتبار سے ’اغلف‘ ہر اس شے کو کہا جاتا ہے جس پر کوئی غلاف چڑھا ہوا ہو۔ ’غلاف‘ سے مراد ڈھانپنے والی شے (ڈھکن، کور) اور پردہ ہے۔