البحث

عبارات مقترحة:

الأول

(الأوَّل) كلمةٌ تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

المهيمن

كلمة (المهيمن) في اللغة اسم فاعل، واختلف في الفعل الذي اشتقَّ...

المصور

كلمة (المصور) في اللغة اسم فاعل من الفعل صوَّر ومضارعه يُصَوِّر،...

پاکیزہ و حلال روزى کھانا
(أَكْلُ الطَّيِّباتِ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

اپنی ذات اور کمائی کے اعتبار سے واضح طور پر حلال کھانے کو غذا بنانا جس میں اسراف اور معصیت نہ ہو۔

الشرح المختصر

اس شریعتِ مطہرہ کا ایک طرۂ امتیاز پاک اور حلال طعام و شراب کے کھانے کی اجازت ہے۔ ’طیبات‘ سے مراد وہ حلال کھانا ہے جس سے نفس لذت حاصل کرتا ہے اور اسے اچھا سمجھتا ہے، جو نقصان اور خباثت سے پاک ہو، بایں طور کہ وہ فی نفسہ اور اس کے کمانے کے طریقے کے اعتبار سے مباح ہو۔ نیز وہ جسم اور عقل کو نقصان پہنچانے والا نہ ہو، جیسے کہ سبزیاں، پھل اور چوپائے۔ پاکیزہ اشیاء میں سے سب سے افضل روزى وہ ہے جسے ہاتھ کی کمائی سے حاصل کیا جائے۔