البحث

عبارات مقترحة:

الخبير

كلمةُ (الخبير) في اللغةِ صفة مشبَّهة، مشتقة من الفعل (خبَرَ)،...

الوهاب

كلمة (الوهاب) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) مشتق من الفعل...

توتلا شخص
(أَلْثَغُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ شخص جو اپنی زبان میں موجود کسی نقص کی وجہ سے ایک حرف کو کسی دوسرے حرف سے تبدیل کردے ۔

الشرح المختصر

الأَلْثَغُ: اس سے مراد وہ شخص ہے جو کسی لفظ کے بعض حروف کی ادائیگی نہ کرسکتا ہو اور اپنی زبان میں پائی جانے والی کسی علت یا ہکلاہٹ کے باعث ایک حرف کو کسی دوسرے حرف سے بدل دیتا ہو۔

التعريف اللغوي المختصر

الألْثَغ: اس سے مراد وہ شخص ہے جس میں توتلا پن ہو۔ ’لثغۃ‘ کہتے ہیں (زبان کی ایسی رکاوٹ کو کہ) ایک حرف کو کسی دوسرے حرف کی طرح ادا کرنا۔