البحث

عبارات مقترحة:

الجبار

الجَبْرُ في اللغة عكسُ الكسرِ، وهو التسويةُ، والإجبار القهر،...

الأكرم

اسمُ (الأكرم) على وزن (أفعل)، مِن الكَرَم، وهو اسمٌ من أسماء الله...

المحيط

كلمة (المحيط) في اللغة اسم فاعل من الفعل أحاطَ ومضارعه يُحيط،...

بیت اللہ کو آباد کرنا
(إحْياءُ البَيْتِ الحَرامِ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

مسلسل بیت اللہ شریف کی زیارت نیز بغیر کسی انقطاع کے حج اور عمرہ کے ذریعہ اس کو آباد ومعمور رکھنا۔

الشرح المختصر

احیاء بیت اللہ سے مراد یہ ہے کہ بیت اللہ شریف کو عبادتوں سے اور خاص طور پر حج وعمرہ سے اور ہر اس چیز سے آباد کیا جائے جس میں اللہ تعالى کى تعظیم اور اس کے ذکر کى بلندی پائی جاتى ہے، اور کبھی بھی اللہ کا یہ گھر عبادتوں اور طاعت کے کاموں سے خالى نہ ہو۔ اس آباد کاری کو ”احیاء“ (یعنى زندگی بخشنے) سے تعبیر کیا گیا ہے، کیوں کہ جو جگہ آباد ہوتى ہے گویا کہ وہ زندہ ہوتى ہے اور جو جگہ ویران ہوتى ہے وہ مثلِ بے جان ہوتى ہے۔