الحق
كلمة (الحَقِّ) في اللغة تعني: الشيءَ الموجود حقيقةً.و(الحَقُّ)...
کسی سیال اور مائع چیز کو اوپر سے گرانا اور انڈیلنا۔
اِراقہ: کسی سیال یا مائع چیز جیسے پانی، خون وغیرہ کو گرانا اور بہانا۔ اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں: (1) جائز اراقہ: جیسے شراب کو تلف کرنے کے مقصد سے انڈیلنا، یا زمین کی پاکی یا کھیتی کو سیراب کرنے کے لیے پانی کا بہانا۔ (2) ناجائز اراقہ: جیسے فضول خرچی کرتے ہوئے پاک پانی بہانا، یا انسان کا ناجائز خون بہانا جیسے مسلمان یا ذمی کافر کا خون بہانا۔
الإِراقَةُ: أَراقَ سے مصدر کا صیغہ ہے۔ لغت میں ’اراقہ‘ کا حقیقی معنی ہے: گرانا، بہنا اور جاری کرنا۔ کہا جاتاہے: ”أراقَ الماءَ أَو الشَّرابَ، يَرِيقُهُ، إِراقةً“ کہ اس نے پانی یا شراب کو بہایا۔