پاک کرنے کے لیے کسی شے پر مٹی ڈالنا (إِتْرابٌ)

پاک کرنے کے لیے کسی شے پر مٹی ڈالنا (إِتْرابٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی چیز کو پاک کرنے یا کسی اور مقصد سے اس پر مٹی ڈالنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


اِتراب: اَتْرَبَ سے ماخوذ ہے بمعنی خاک آلود ہونا، اس سے مُراد روئے زمین پر پائی جانے والی نرم چیز ہوتی ہے۔ اسی سے کہا جاتا ہے: ”أَتْرَبَهُ“ یعنی اس نے اس پر مٹی ڈال دی۔