الشاكر
كلمة (شاكر) في اللغة اسم فاعل من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...
اونٹنی کا بچہ جب وہ ایک سال کا ہوچکا ہو اور دوسرے سال میں داخل ہو گیا ہو۔
ابن مخاض: ایک اصطلاح ہے جس کا اطلاق اس اونٹ پر ہوتا ہے جو اپنی عمر کا ایک سال مکمل کر چکا ہو اور دوسرے میں داخل ہوچکا ہو۔ اسے ایسا اس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ اس کی ماں حاملہ اونٹنیوں کی صف میں داخل ہوچکی ہوتی ہے اگرچہ بالفعل وہ اب حاملہ نہ بھی ہو۔ جب تک وہ دوسرے سال میں رہتا ہے تب تک اسے ’ابن مخاض‘ ہی کہتے ہیں۔ یہاں تک کہ اس کی عمر کے 24 مہینے پورے ہوجائیں ۔ جب وہ 25 ویں ماہ میں داخل ہوتا ہے تو پھر ’ابن مخاض‘ نہیں رہتا۔