حاجت مندی (ضرورت) (احتياج)

حاجت مندی (ضرورت) (احتياج)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی ایسی شے کا ضروت مند ہونا جس کے نہ ملنے سے تکلیف اور نقصان کا سامنا کرنا پڑے۔

التعريف اللغوي المختصر :


احتیاج: ’کسی شے کا محتاج ہونا‘۔ کہا جاتا ہے: ’’احْتَاجَ الرَّجُلُ، وَحَاجَ، يَحْتَاجُ، احْتِيَاجًا‘‘جب آدمی کسی شے کا ضرورت مند ہو۔’ حَوج‘ اور ’حاجت‘ کا معنی ہے: ’غربت‘۔ ’احتیاج‘ کی ضد ’استغناء‘ (بے نیازی) اور ’اکتفاء‘ (کفایت) ہیں۔