البحث

عبارات مقترحة:

الوتر

كلمة (الوِتر) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، ومعناها الفرد،...

القادر

كلمة (القادر) في اللغة اسم فاعل من القدرة، أو من التقدير، واسم...

الغفار

كلمة (غفّار) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (غَفَرَ يغْفِرُ)،...

اِحتیاط (متحیرہ عورت کا)
(احْتِيَاطٌ (المُتَحَيِّرَةُ))


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ایسی عورت جو اپنے حیض کى مدت اور مقدار دونوں بھول گئی ہو اور اس کے پاس تمیز کى صلاحیت بھی نہ ہو، وہ احکام میں ایسے احتمال کو اختیار کرے جس پے اسے زیادہ بھروسہ ہو۔

التعريف اللغوي المختصر

معاملات میں ہوشیاری سے کام لیتے ہوئے ایسی چیز کو اختیار کرنا جو زیادہ قابل اعتماد ہو اور جس میں بچاؤ کى امید بھی زیادہ ہو اور اس عمل کو انجام دینا جو بنیادی احکام کے زیادہ موافق ہو اور تاویلات کى آلودگیوں سے زیادہ پاک ہو۔