چراغ جلانا، روشنی کرنا (اسْتِصْباحٌ)

چراغ جلانا، روشنی کرنا (اسْتِصْباحٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


چراغ کے ذریعہ روشنی کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


لفظِ ’اِسْتِصْباح‘ فعل ’اسْتَصْبَحَ ‘ کا مصدر ہے جس کا معنیٰ ہے چراغ کے ذریعہ روشنی کرنا، مصباح وہ آلہ ہے جس سے روشنی نکلتی ہے۔