البحث

عبارات مقترحة:

المقدم

كلمة (المقدِّم) في اللغة اسم فاعل من التقديم، وهو جعل الشيء...

المتين

كلمة (المتين) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل على وزن (فعيل) وهو...

المتعالي

كلمة المتعالي في اللغة اسم فاعل من الفعل (تعالى)، واسم الله...

حجر اسود اور رکنِ یمانی کو چھونا
(اسْتِلامٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

حجر اسود کو ہاتھ سے چھونا یا منہ سے اس کا بوسہ لینا۔

الشرح المختصر

’استلام‘ سے مراد کسی شخص کا حجرِ اسود اور کعبہ کے رکن یمانی کو اپنے ہاتھ، چھڑی یا اس طرح کی کسی دوسری شے سے چھونا۔ حجر اسود کی یہ خصوصیت ہے کہ منہ سے بوسہ لے کر بھی اس کا لمس ہوجاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

استلام: یہ ’استلم‘ فعل کا مصدر ہے جس کا معنی ہے ہاتھ یا منہ سے چھونا۔ ’استلام‘ کا لفظ ’سلام‘ سے ماخوذ ہے یعنی ’سلام کرنا‘۔