البحث

عبارات مقترحة:

الوهاب

كلمة (الوهاب) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) مشتق من الفعل...

السبوح

كلمة (سُبُّوح) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فُعُّول) من التسبيح،...

المؤمن

كلمة (المؤمن) في اللغة اسم فاعل من الفعل (آمَنَ) الذي بمعنى...

ایسا پانی جو کسی پاکیزہ شے کے ملنے کی وجہ سے متغیر ہوگیا ہو۔
(الماءُ المُتغَيِّرُ بِطاهِرٍ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ایسا پانی جس میں کسی پاکیزہ شے کی آمیزش کی وجہ سے اس کے اوصاف ثلاثہ میں سے ایک یا ایک سے زائد اوصاف تبدیل ہوگئے ہوں۔

الشرح المختصر

الماءُ الـمُتَغَيِّرُ بِطاهِرٍ: اس پانی کو کہتے ہیں جو پاک بھی تھا اور پاک کرنے والا بھی لیکن بعدازاں اس کے اوصاف ثلاثہ یعنی رنگ، بو یا ذائقہ میں سے کوئی ایک کسی پاک شے، مثلا ًدودھ یا سرکہ وغیرہ کی آمیزش کی وجہ سے بدل گیا۔ ایسا پانی خود تو پاک ہوتا ہے لیکن پاک کرنے والا نہیں ہوتا۔ اور یہ عام استعمال میں آتا ہے مثلا ًکھانا پکانے کے لیے یا پینے کے لیے تاہم عبادات میں اسے استعمال نہیں کیا جاتا جیسے وضوء یا غسل کرنے کے لیے۔