المجيب
كلمة (المجيب) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أجاب يُجيب) وهو مأخوذ من...
کھجور یا کشمش وغیرہ کو پانی میں ڈالنا تاکہ وہ میٹھا ہوجائے اور اس کی نمکینی جاتی رہے۔
انتباذ: چمڑے وغیرہ سے بنے ہوئے برتنوں میں نبیذ تیار کرنا۔ نبیذ اس پانی کو کہتے ہیں جس میں پھل یا دانے وغیرہ جیسے کھجور، کشمش، انجیر اور جو ڈالے جاتے ہیں جن کا ذائقہ اس پانی میں آجاتا ہے۔ بعض اوقات بعد میں یہ پانی نشہ آور ہوجاتا ہے اور علماء اس کے کئی اوصاف ذکر کرتے ہیں جیسے جوش مارنا، جھاگ پھینکنا، اس میں تندی آجانا، پکا ہوا ہونا، اور اس مشروب کا ایک تہائی یا دو تہائی حصہ ختم ہوجانا۔ نبیذ بنانے کی دو صورتیں ہیں: 1- وہ نبیذ جس میں نشہ پیدا ہوجاتا ہے 2- وہ نبیذ جس میں نشہ پیدا نہیں ہوتا۔
الانْتِباذُ: کسی شے کو پھینکنا اور ڈالنا۔ ’نبیذ‘ اس پانی کو کہا جاتا ہے جس میں کھجور یا اس طرح کی کوئی اور شے ڈالی جاتی ہے تاکہ وہ میٹھا ہوجائے۔