البحث

عبارات مقترحة:

المقيت

كلمة (المُقيت) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أقاتَ) ومضارعه...

الآخر

(الآخِر) كلمة تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

الأحد

كلمة (الأحد) في اللغة لها معنيانِ؛ أحدهما: أولُ العَدَد،...

منقطع ہونا/ ختم ہونا
(انْقِراضٌ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وقف کے منافع سے مستفید ہونے والے اشخاص کی موت واقع ہونا۔

الشرح المختصر

’انقراض ‘کا معنی ہے کہ وہ تمام افراد ختم ہوجائیں اور فوت ہو جائیں جو وقف کے مستحق تھے۔ اس کی مثال یوں لیں کہ ایک شخص نے کچھ مال اپنی اولاد کے لئے وقف کیا پر اس کی ساری اولاد فوت ہوگئی اور ان میں سے کوئی بھی باقی نہ بچا۔

التعريف اللغوي المختصر

’منقطع ہونا‘۔ کہا جاتا ہے انقرض القوم یعنی سب کے سب گزر گئے کوئی نہیں بچا ’انقراض ‘کی اصل ’قرض ‘ہے جس کامعنی ہے ’کاٹنا‘۔ ’انقراض ‘کی ضد’ اتصال ‘اور ’تتابع ‘(پے در پے آنا) ہے ۔ ’انقراض ‘کا معنی ’موت ‘،’ زوال ‘، اور ’ختم ہونا ‘بھی آتاہے ۔